Dard-e-Dil
دردِ دل
03/07/2026
27/06/2026
🌹 تحریر 🌹
کبھی کبھی زندگی ہمیں اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے جنہیں ہم دل سے چاہتے ہیں۔ پھر احساس ہوتا ہے کہ ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ صرف سبق بن کر آتے ہیں، اور کچھ یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔
مگر اصل کامیابی یہ ہے کہ دل ٹوٹنے کے باوجود انسان اپنا کردار، اپنی عزت اور اپنی امید نہیں چھوڑتا۔ کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، اور رب کی رحمت ہر اندھیرے کے بعد روشنی ضرور لاتی ہے۔
"جو لوگ تمہاری قدر نہیں کرتے، اُن کے لیے خود کو بدلنے کے بجائے اپنی قدر پہچاننا سیکھ لو۔" 🖤🥀
Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Al Ain?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Uae
Al Ain
221122