Al Raha Taxi LLC

Al Raha Taxi LLC

Share

Al Raha Taxi LLC, established in 2014, is regulated under Ajman Public Transport Corporation.

31/05/2023

جن کے پاس ڈرائیوینگ لائیسنس موجود ہے اور وہ ٹیکسی کمپنی میں ٹیکسی چلانے کے خواہشمند ہیں اور وہ اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں وہ تمام حضرات اپنی ضروری کاغذات
اوریجنل متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس
پاسپورٹ کی رنگین کاپی
موجودہ ویزہ یا کینسلیشن کی کاپی
موجودہ متحدہ عرب امارات کا آئ ڈی کارڈ
پاکستانی سمارٹ شناختی کارڈ
سفید بیک گراونڈ پاسپورٹ سائز تصاویر
لے کر ہمارے آفس میں آجائیں
راشیدیہ ون عجمان
00971507775718

22/05/2021

اسلام علیکم
الراحہ ٹیکسی عجمان کی جانب سے میں آپ سے مخاطب ہوں
یہ الراحہ ٹیکسی کے نام سے ایک کمپنی ہے جو ماہانہ کمیشن بیس پر اپنے ڈرائیور کو کمیشن دیتی ہے
اس وقت ہماری کمپنی ان تمام حضرات کو ویزہ دے رہی ہے جن کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیوینگ لائیسنس موجود ہے اور وہ خود بھی اس وقت متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں
ہماری کمپنی میں شامل ہونے کیلئے آپ کو پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی رنگین کاپی کیساتھ تشریف لانا ہوگا
آپ کا ڈرائیوینگ ٹیسٹ لیا جائیگا اور پاس ہونے کی صورت میں فورن آپ کے ویزے پر کام شروع کردیا جائیگا
آپ سے کیسی قسم کا
کوئ ایڈوانس نہیں لیا جائیگا
کوئ سکیورٹی ڈیپوزٹ نہیں لیا جائیگا
جو حضرات عجمان سے دور ہیں وہ اپنا پاسپورٹ اور ڈرائیوینگ لائیسنس کی کاپی ہمیں واٹس ایپ میں ارسال کر سکتے ہیں
ہم سے رابطہ کرنے کیلئے ہمارا وائس ایپ نمبر ہے
00971507775718
شکریہ

07/05/2021

اطلاعات ہیں کہ پاکستان کیلئے دبئ کا ویزٹ ویزہ اوپن ہوگیا ہے
عمر 30 سال ہونا ضروری ہے
ویزٹ میں آنے والے وہ حضرات جن کے پاس متحدہ عرب امارات کا ڈرائیونگ لائیسنس موجود ہے یہاں پہنچنے کے بعد الراحہ ٹیکسی میں شامل ہونے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
00971 50 7775718

Want your business to be the top-listed Taxi in Al Ajman?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Ittihad Street , Al Nuamia 1
Al Ajman
6131

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00