Dir web Tv

Dir web Tv

Share

News corner

11/07/2026

داروڑہ ۔۔۔عشیری درہ اور لرجم میں ناروا لوڈ شیڈنگ کیخلاف بروز پیر شٹر ڈاون ہڑتال اور مین عشیری چوک میں دھرنا ہوگا ۔۔۔۔

Photos from Dir web Tv's post 10/07/2026

🏐 داروڑہ امن والی بال ٹورنامنٹ 🏐

اکرام کلب داروڑہ کے مایہ ناز کھلاڑی آج داروڑہ امن والی بال ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا جادو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔

آج شائقینِ والی بال کو ایک سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ تمام نظریں اکرام کلب کی شاندار پرفارمنس پر مرکوز ہیں۔

آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں! 🔥🏐

09/07/2026

اعلان جنازہ
ریٹائرڈ ڈی ایس پی غلام محمد اور کمال احمد کا بھائ مختیار ابرار کا چچا عمرذادہ وفات پاچکا ہے
نماز جنازہ کل بروز جمعہ 10 بجے سرہ شاہ داروڑہ میں ادا کی جائے گی
ان للہ وان الیہ راجعون

Want your business to be the top-listed Media Company in Deira?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Dir Upper
Deira
00000