Sid Kitchen

Sid Kitchen

Share

A place for healthy eaters.

21/12/2025

Sandwiches combine bread, protein, vegetables, and sauces to create a balanced and versatile dish.

Photos from Sid Kitchen's post 15/12/2025

قدرت خاموش ہو کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے
بس دل کو یہ احساس دلا دیتی ہے
کہ ہر اندھیرا عارضی ہے
اور سب ٹھیک ہو جاتا ہے

05/12/2025

آخرکار میرا homemade wheat بریڈ شاندار طریقے سے تیار ہو گیا نرم، ہلکا، پھولا پھولا بالکل ویسا جیسا میں چاہتی تھی۔ دو بار ناکام کوششوں کے بعد جب تیسری بار یہ بریڈ کامیاب ہوا تو مجھے خود بھی یقین نہیں آ رہا تھا۔ سب سے مشکل مرحلہ تو میرے جج کا ٹیسٹ تھا میرا بیٹا! اگر کھانا پسند نہ آئے تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ تک نہیں آتی۔ مگر اس بار اس نے نہ صرف مسکرایا بلکہ کہا: یہ بہت اچھا ہے! ۔
😊🍞

Want your business to be the top-listed Home Improvement Business in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Dubai