94 News Networks

94 News Networks

Share

94 News Networks

06/19/2026

ترکی سے عمان تک نیا کوریڈور۔۔۔پاکستان کو بڑا فائدہ؟

06/19/2026

عبدالرزاق PCBپر برس پڑے

06/19/2026

بابر اعظم نے ریکارڈز کے انبار لگا دیے،دنیا حیران
دنیائے کرکٹ کرکٹ کے ڈھیروں ریکارڈز بابر کے نام

06/19/2026

بابر اعظم نے ریکارڈز کے انبار لگا دیے،دنیا حیران

06/19/2026

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، عوام نےمشکل صورتحال میں صبروتحمل کا بےمثال مظاہرہ کیا، مشکل حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر ہم عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Chapleau?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Chapleau, ON