OKZ General knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OKZ General knowledge, Medical and health, international city, Dubai.
14/04/2025
میکڈونلڈ غز_ہ کے پچوں کے قتل میں برابر کے شریک ہے بائیکا__ٹ کرے.
10/04/2025
ویلڈن جاوید آفریدی ♥️🔥
پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی کو پی ایس ایل 2025 کیلئے پپسی کمپنی نے جرسی اسپانسر کرنے کی آفر کی اور زلمی کی جرسی پر کمپنی اپنے لوگو کے بدلے کروڑوں روپے ادا کرنا چاہتی تھی جسکو پشاور زلمی کے مالک جاوید خان آفریدی نے ٹھکرادیا ہے
09/04/2025
بجلی کا یونت 18 روپے سے بڑا کر 65 روپے پر لے کر جانا پھر 7 روپے کم کر کے کونسا احسان ؟
08/04/2025
مانا کہ ہم کچھ نہیں کرسکتے
انکا بائیکاٹ تو کر سکتے ہیں
07/04/2025
یمن نے اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
International City
Dubai
00000