Spunky Express

Spunky Express

Share

Welcome to My Page !!! Hi everyone!!

08/07/2026

ٹرین صوبہ خیبر پختونخواہ سے صوبہ پنجاب میں داخل ہو رہی ہے 😍
کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس اٹک ریل بریج سے گزر رہی ہے جو کہ دریائے سندھ پر بنا ہوا ہے اس بریج کے فوراً بعد ہی اٹک خورد ریلوے اسٹیشن ہے جو کہ پنجاب کا پہلا ریلوے اسٹیشن ہے ❤️🚅

06/07/2026

سبک خرم اور ہزارہ ایکسپریس دونوں کو کراس سرائے عالمگیر ریلوے اسٹیشن پر ہو گیا اور دونوں گاڑیوں کو لوپ لائن پر لے لیا گیا 😍
سنگل لائن سیکشن کی یہ بھی ایک خوبصورتی ہے جسکو صرف ایک ریل فین ہی سمجھ سکتا ہے باقی مسافروں کے لیے یہ وقت ضائع کرنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں 😜😍❤️

06/07/2026

جعفر ایکسپریس لوپ لائن سے میں لائن کی طرف موڑ تے ہوئے 😍
یہ سین بھی سفر کے دوران کافی اچھا لگتا ہے ❤️🚅

Want your business to be the top-listed Transport Service in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Dubai