MAlik RafiQue

MAlik RafiQue

Share

وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء♥️

Photos from MAlik RafiQue's post 18/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آخر کب تک؟؟؟
سابقہ۔ایم پی اے میاں عباد فاروق کا بیٹا عمار اپنے بابا کا انتظار کرتے کرتے دنیا سے چل بسا۔۔۔۔۔
مگر وقت کے فرعونوں کی زبان سے ایک مذمت جیسا لفظ بھی نہ نکلا😭
تم ھو فرعون ۔۔۔۔۔۔تو موسیٰ بھی ضرور آۓ گا✍️

27/04/2023

‏ترکیہ کے صدر Recep Tayyip Erdoğan کی علالت کے بارے میں علم ہوا۔ ہم سب ان کی صحت کیلئے دعاگو اور ربّ العزت سے ان کی جلد شفایابی کیلئے خواستگار ہیں۔ وہ عالمی منظرنامے پر اہلِ اسلام کے حق میں اور اسلاموفوبیا کیخلاف گونجنے والی نمایاں ترین آوازوں میں سے ایک ہیں۔

Want your business to be the top-listed Business in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jumeirah
Dubai
34430