PirMahal Updates

PirMahal Updates

Share

Our Page Up Load News From All Parties Political , Crime , Artical, local Nesw And More Activities News PirMahal
http://pirmahalupdatess.blogspot.com

10/04/2026

پیرمحل اپ ڈیٹ
پیرمحل کے وسط میں نام نہاد ٹک ٹاکر کی طرف سے سر عام ڈانس انتظامیہ خاموش تماشائی #خاموش #خاموشی

18/03/2026

ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد اسد ذیشان
فزیش DDS , BDS ان سٹوماٹا لوجی پیرمحل
فون نمبر 4152898 0332

07/03/2026

پیرمحل (اپ ڈیٹ) فہد حسین تھیم اور علی اکبر پٹواری نے محکمہ قانونگوئی کا امتحان پاس کر کے اعزاز اپنے نام کر لیا تفصیل کے مطابق نوجوان ہونہار اور قابل پٹواریوں نے قانونگوئی کا امتحان پاس کر کے تحصیل میں نمایاں پوزیشن حاصل کی قانونگو کا محکمانہ امتحان پاس کرنے پر فہد حسین تھیم اور علی اکبر پٹواری سے سردار عمر رشید گجر نمبردار اور سردار راحیل گجر نائب صدر پریس کلب پیرمحل کی ملاقات اور پھولوں کے گلدستوں پیش کر کے مبارکباد دی سردار عمر رشید گجر نمبردار نے کہا کہ قانونگو کا محکمانہ امتحان کامیابی سے پاس کرنے اور نمایاں کامیابی اُن کی مسلسل محنت لگن اور دیانتداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ان کی یہ کامرانی نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان کے اہلِ خانہ دوست احباب اور ساتھیوں کے لیے بھی باعثِ فخر ہے فہد حسین تھیم اور علی اکبر نے اپنی قابلیت اور عزم سے یہ ثابت کیا کہ مستقل مزاجی اور محنت انسان کو کامیابی کی منزل تک ضرور پہنچاتی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقیوں کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور انہیں اپنے فرائض منصبی نہایت ایمانداری خلوص اور خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے دل کی گہرائیوں سے اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہیں

27/02/2026

🔴 انگور اڈہ "

پاک فوج کی جانب سے پوری طاقت سے منہ توڑ جواب"

Want your business to be the top-listed Event Planning Service in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Pir Mahal