Muhammad Abas

Muhammad Abas

Share

It's All About Cricket🏏🇵🇰 . Everyone Can Follow Me For Amazing Cricket Updates & Cricket Videos ❣️

18/06/2026

جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس، سالانہ تنخواہوں اور میچ فیس کا اعلان کر دیا ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا کھلاڑیوں کو ملنے والی بھاری تنخواہوں اور میچ فیس کے مطابق کارکردگی بھی نظر آئے گی؟
آپ کی رائے میں کیا پاکستانی کھلاڑی اپنی تنخواہوں اور میچ فیس کے مطابق پرفارم کر رہے ہیں؟
👇 اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

17/06/2026

لڑکیاں بھی بالکل لڑکوں کے نقش قدم پہ چل رہی ہیں ویلڈن کوئی میچ نہیں جیتنا ہم نے🙏

17/06/2026

انڈیا والے تو افغانستان کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں😜🤣

17/06/2026

افغانستان والوں کو کوئی بتائے کہ بھائی آپ نے 400 رنز چیز کرنے ہیں 300 نہیں

17/06/2026

انڈیا نے تو اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنا لیے ہیں کیا افغانستان بھی اس روڈ جیسی پچ پر 400 رنز بنائے گا۔۔؟

17/06/2026

بنگلہ دیشی آج 120 بھی بنائیں گے یا نہیں۔۔؟

17/06/2026

جو حال بنگلہ دیش نے پہلے میچوں میں آسٹریلیا کا کیا تھا آج آسٹریلیا بنگلہ دیش کا وہ حال کر رہی ہے 😀

17/06/2026

انڈین ٹیم کچھ عرصے سے سب سے اچھی کرکٹ کھیل رہی ہر فارمیٹ میں آپ مانو یا نہ مانو اور خاص طور پر افغانستان کے ساتھ بہت اچھا ٹریٹ کررہی ہے 😜👌

16/06/2026

🏏 آپ کے خیال میںODI World Cup 2027 کے لیے ان دونوں میں سے کس کو منتخب کیا جانا چاہیے؟ 🤔
سفیان مقیم یا شاداب خان ۔۔؟
آپ کس کو منتخب کریں گے؟ کیا ٹیم میں جگہ پرفارمنس کی بنیاد پر ملنی چاہیے یا ٹیلنٹ کی بنیاد پر؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 🇵🇰🏏

15/06/2026

اے بی ڈویلیرز کے مطابق جسپریت بمراہ وسیم اکرم سے اچھا بولر ہے سن لو بھائی اس کی بھی🤔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Central?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Central