PTI Updates

PTI Updates

Share

All PTI Updates you can watch here in this page. Support us.

16/12/2025

‏اڈیالہ جیل کے باہر شوکت بسرا نے نعرہ تکبر بلند کردیا ، سخت ترین سردی بھی کارکنان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکی

09/12/2025

‏الرٹ 🚨
اڈیالہ جیل کے باہر پرامن دھرنے پر پولیس کا رات کے اس وقت واٹر کینن سے حملہ

09/12/2025

ظالموں نے علیمہ خان اور بہنوں پر واٹر کینن کا استعمال شروع کردیا

09/12/2025

‏شوکت خانم کی اولاد مزاحمت کی زندہ تصویر ثابت ہوئی ہے۔ ایک طرف ساری ریاستی مشینری اور دوسری جانب 3 نہتی بہنیں۔۔!

09/12/2025

انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔"

پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا تو وزیراعلی نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو انگلی دکھانے کی تصویر یاد کرادی

07/12/2025

آج کی سب سے خوبصورت HD ویڈیو.

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

نام یاد رکھنا ۔ سہیل آفریدی چھا گیا 🔥✌🏻

07/12/2025

عمران خان صاحب کے ISF لگائیں ہوئے پودے ۔

سہیل آفریدی ، شاہد خٹک ،شفیع جان 🔥

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dubai