Javed Ch

Javed Ch

Share

حاصل کی ناقدری
اور لا حاصل کی حسرت
ختم ہی نہیں ہوتی

03/12/2025

‏یہ حقیقت قبول کرنا ضروری ہے
‏کہ
‏ہر ماں باپ سکون، محبت اور ساتھ نہیں دیتے.
‏ہر بہن بھائی سگے نہیں ثابت ہوتے.
‏بسا اوقات
‏خاندان اجنبیوں سے بھی زیادہ زہریلا ہو سکتا ہے.
کیا ایسا نہیں؟

02/12/2025

‏خوب کتابیں پڑھو، حَسین عورتوں سے عشق کرو ، دنیا کی سیر کرو ، اچھی موسیقی سنو ، اچھا رقص دیکھو، مزے کرو اور مر جاؤ !
‏جان لینن

10/11/2025

طاقت کا fatal flawیہ ہے کہ وہ ہر طاقتور کو یقین دلاتی ہے کہ وہ دائمی ہے

25/10/2025

جو اس طرح دبئی آئے مزے ہیں ان کے

Want your business to be the top-listed Media Company in Dubai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dubai