yasin Shaheed F.C. Bagh
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from yasin Shaheed F.C. Bagh, Sports Team, Dhal Qazian Bagh Azad Kashmir, Dubai.
06/02/2026
فخر ڈھل قاضیاں۔۔۔۔۔۔چیف پیٹی آفیسر محمد یسین خان( شہید)...
1963کو ڈھل قاضیاں میں پیدا ہوئے۔۔میٹرک تک تعلیم ڈھل قاضیاں سے حاصل کی اور پھر پاکستان نیوی میں شمولیت اختیار کر لی۔۔سروس کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی اور اپنا ایک الگ مقام بنایا۔۔
بہت کم سروس میں ہی اعلیٰ عہدے پر فائز ہو گئے۔۔یسین شہید نے پاکستان اور پاکستان سے باہر بھی آذاد کشمیر اور پاکستان کی نمائندگی کی اور متعدد دفعہ مختلف کورسز کے لیے فرانس ،چین،امریکہ اور کئی اور ممالک بھی جانا ہوا۔۔
یسین شہید پاکستان نیوی کے ہونہار سپوت تھے جن نے محنت اور لگن کو اپنا شعار بنایا اور جلد ہی اپنا الگ مقام بنایا۔
1999 میں پاک بحریہ کی جنگی مشقوں کے دوران پاکستان کے P3C اورین ائیر کرافٹ کے ایک حادثہ میں جام شہادت نوش کیا ۔۔
یسین شہید کا نام ہمیشہ پاکستان نیوی میں یاد رکھا جائے گا۔۔
اللّٰہ پاک ان کی شہادت کو قبول کریں اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔آمین
01/11/2024
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ💝
Brand of Kashmir ❤️
Umar javed ⚽🥀🚩
03/01/2024
Yasin Shaheed fc bagh⚽
13/12/2023
فرینڈز چیلنج کپ ناک آؤٹ ٹورنامنٹ
ابتدائی میچ کے مہمان خصوصی سابق لیجنڈ کرکٹر واجد گلزار خان صاحب تھے آج کا پہلا میچ سیور سٹائکر بمقابلہ یاسین شہید ڈھل کے مابین کھیلا گیا جس میں یاسین شہید ڈھل نے 2-1سے آج کا میچ اپنے نام کیا آج کے میچ کے مین آف ڈی میچ عدیل تھے الفتح فٹبال کلب کے کھلاڑی سید مصطفی گردیزی صاحب کی طرف سے مین آف ڈی میچ کے لیے خصوصی انعام
یاسین شہید ڈھل کو میچ جیتنے پر مبارکباد
13/12/2023
🚩⚽
Yasin shaheed fc win first Match agnist saver strikers fc
13/12/2023
Well come too yasin Shaheed fc
19/11/2023
Yaseen Shaheed fc
14/11/2023
Well game cheetyo✌️
Yaseen shaheed fc win match agnist MMfc 2.1⚽⚽⚽
12/11/2023
❤️⚽
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Dhal Qazian Bagh Azad Kashmir
Dubai