Bajaur Today
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur Today, TV Channel, Al Barsha Dubai, Dubai.
31/08/2025
آج کے امن جرگے میں سرخ ٹوپی پہن کر اور واویلا مچا کر جس طرح جرگے کی توہین کی گئی اور جرگے کو سیاست کی نظر کیا گیا۔یہ ایک مکمل سازش تھی جسکو وہاں بیٹھے جرگے کے منتظمین نے ناکام بنا دیا۔
ایسے سیاسی شوبازوں کو ہمیشہ کیلئے جرگے سے نکالا جائے۔ایسے سیاسی سکورنگ کی بھوک رکھنے والوں کو باجوڑ کی شرمندگی کا باعث مت بنائے۔
سٹیج پہ بیٹھنے کا اتنا شوق تھا کہ جرگے کی لاج اور عزت بھی نہیں رکھی۔
ہم بار بار باجوڑ کی عزت اور امن کی خاطر یہ سب کچھ برداشت کر جاتے ہے اور یہ حرکت ایک سازش کی تحت متعدد بار ہوچکی ہے لیکن اب اور نہیں۔
تمام سیاسی جماعتوں اور انکے بڑوں کی دل سے عزت کرتے ہے اور بدلے میں ان سے عزت کی توقع رکھتے ہے۔
اگر اس کے باوجود بھی قومی جرگوں میں سیاسی انا اور سیاسی مخالفت کی بنیاد پہ ہمارے بڑوں کی توہین کی کوشش کی گئی تو بڑا سخت اور تیز ردعمل آئے گا۔
پھر معاملات جس طرف بھی گئے اس کے ذمہ دار اس متعلقہ پارٹی کی لیڈرشپ اور کارکنان ہونگے۔
یوتھ رہنماء پی ٹی آئی باجوڑ
سکندر زیب خان
18/09/2024
ضلع باجوڑ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غریب خواتین سے بے جا اور غیر ضروری پیسے کاٹ دے جاتی ہے ، جو کہ غریب عوام سے نوالہ چھیننے کی مترادف ہے ، آئے روز بہت سے لوگ شکایت کرتے رہتے ہیں ، کہ ہمارے ساتھ یہ زیادتی بند ہونے چاہئیں ، ڈائریکٹر بی آئ ایس پی پاکستان ، اور ڈائریکٹر بی آئ ایس پی خیبرپختونخوا ، سمیت باجوڑ کے اعلی حکام اس پر فوری طور پر نوٹس لے ،
عابد خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Al Barsha Dubai
Dubai