Reporting

Reporting

Share

Views through the lens

03/04/2026
27/02/2026

سمجھ سے باہر ہے جو باتیں پہلے پاکستان کی مانی جاتی تھی آج کوئی نہیں مانتا ۔پاکستان اسٹیبلشمنٹ نے افغان طالبان کو روس اور امریکہ کے خلاف مضبوط کیا آج وہی طالبان ان سے لڑ رہے ہیں۔
پہلے پاکستان ان طالبان کی پالیسیوں میں شریک ہوتا تھا آج جا یہ دشمن بن گیا ہے ۔

دو باتیں ہیں یا تو طالبان کو پاکستان کی سچائی معلوم ہوگئی ہے یا پاکستان کو طالبان کی پالیسی کا پتہ چل گیا ہے ۔ ایسا بی ہو سکتا ہے ایک تیسرے فریق نے پاکستان کو طالبان اور طالبان کو پاکستان کے سامنے ننگا کردیا ہو ۔

افغانستان میں بین الاقوامی ممالک کے محدود مفادات ہیں۔ چین کی تجارتی راہداری ، امریکا کے معدنیات اور روس علاقائی سلامتی کے بچاو کے لئے پاکستان لڑھ رہا ہے ۔ پاکستان نے طالبان کو قابض کردیا پھر سفارتی تعلقات کی بحالی میں انکو اکیلا چھوڑ دیا ۔
شکر ہے عرب ممالک اچھے ہیں جو نہ صرف امداد دیتے ہیں بلکے ہلکا سپورٹ بھی کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے مسائل زدہ ممالک کی ساک بنی رہتی ہے ۔

آخر میں پاکستان اور طالبان کی لڑائی ناں سیریس ایشو ہے ۔پاکستان کی فوج اور طالبان ایک سیکے کے دو سائیڈز ہیں۔اگر طالبان اتنہا پسند ہے تو پاکستان کی فوج کون سی امن پسند ہے ۔ یہ تحت پنجاب کی ذاتی لڑائی ہے۔ ایک فوجی جرنیل کی ذاتی خواہش ہیں ورنہ جن لوگوں پر یہ جہاز چھوڑ رہے ہیں اسکے مائی باپ کو پتہ ہونا چاہئے یہ کون لوگ ہیں۔

دوسری طرف طالبان بھی منافق اور احسان فراموش ہیں۔ پاسپورٹ پاکستان کا استعمال کرتے ہیں مانتے بھی نہیں۔ روس کے خلاف پاکستان نے ملا عمر کو پناہ دی سپورٹ کیا ۔ جواب ملے گا پیسوں کے لئے کیا جو غلط ہے اس لئے کیا کیونکہ طالبان کو مسلمان بھائی سمجھا ۔ امریکہ آیا پاکستان نے ایک طرف امریکا کی امداد کی کیونکہ بین الاقوامی قوانین کی پابندی لازم تھی مگر طالبان رہنماؤں کو پاکستان کے مرکز میں پناہ دی ۔لاکھوں شہریوں کو جگہ دی۔ پھر بھی نہیں مانتے ۔

08/01/2026

DG ISPR must avoid conflict of interest. If it's wish of the DG to keep Pashtuns suppress under his pressure it's now not possible.we will never leave our land. The people of Tirah ,waziristan and other districts should stand solid to oppose any aggression. KHYBER PAKHTUNKHWA Government will support people

Want your business to be the top-listed Media Company in Hatta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Al Khawaneej
Hatta
2100