Loocy Talk
Hi ! everyone this is Loocy Talk official page. We create entertainment video for audience
02/10/2025
پٹواریوں کی نئ اماں
01/10/2025
Kon agree krta hai!
25/09/2025
شادی سے پہلے
بیٹی :
پاپا میں کسی کی غلامی نہیں کر سکتی۔😡
باپ :
کوئی کسی کی غلامی نہیں کرتا میری بچی۔
سب اپنے اپنے حصے کا کام کرتے ہیں۔
جو کام عورتوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ مرد کرتے ہیں اور جو مردوں کے لئے مشکل ہوتے ہیں، وہ عورتیں کرتی ہیں، یونہی مل جل کر گزارا ہوتا ہے۔🤗
شادی کے بعد :
بیوی :
میں کھانا گرم نہیں کروں گی🙆♀️
شوہر :
تو اپنے باپ کے گھر واپس چلی جاؤ۔
میں تمہاری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں اور تم میری ضروریات پوری نہیں کرسکتی تو ٹھیک ہے پھر مجھے بھی تمہاری ضرورت نہیں۔🤜
طلاق کے بعد :
(اسلام آباد کی سڑکوں پر بینر اٹھائے ہوئے)🙃
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
کھانا خود گرم کر لو۔
باپ کے مرنے کے بعد :
بھائی :
دیکھو میری بہن!
میں اب فیملی والا ہوں، میری بیوی تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی،
تم اپنا بندوبست کہیں اور کر لو۔😎
نوکری کی تلاش میں :
دفتر والے :
ہمارے پاس ایک فی میل ریسپشنسٹ کی جگہ خالی ہے، آپ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، آپ ہمارے ہاں کام کر سکتی ہیں۔🤗
ڈھلتی عمر :
دفتر والے :
بی بی!
ہم معذرت خواہ ہیں، آپ کے کام میں اب پہلے جیسی تندہی نہیں رہی لہٰذا آپ کہیں اور نوکری ڈھونڈ لیں، ہمیں اب آپ کی ضرورت نہیں رہی۔🤫
ظالم بڑھاپا :
نئی جگہ والا :
محترمہ! آپ کی اتنی عمر ہو گئی ہے، اب میں آپ کو کیا نوکری دوں، اب تو آپ کو آرام سے اپنے بچوں کی کمائی کھانی چاہیئے. 🤨
بینر والی آنٹی :
میرے بچے نہیں ہیں، کوئی نہیں ہے میرا۔😭
نیو دفتر والا :
اوہ! 😲
چلیں میں آپ کے لئے کچھ کرتا ہوں۔
میرا 20 لوگوں کا اسٹاف ہے،
کیا آپ ان سب کے لیئے کھانا پکا سکتی ہیں ؟
میں آپ کو چھ (6) ہزار روپے ماہانہ دوں گا. 👉
لبرل آنٹی :
صرف چھ (6) ہزار 🤔؟
نیو دفتر والا:
میں جانتا ہوں کہ ان چھ ہزار میں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہوتی، مگر میں مجبور ہوں، میرے پاس اس سے زیادہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 🤫
بینر والی آنٹی :
ٹھیک ہے۔😞
مجھے منظور ہے.😷
اس کی آنکھوں سے آنسو زار زار بہہ رہے تھے 😭😢😭
اور سوچ رہی تھی کہ :
کاش ! 😫
جوانی میں ہی کھانا گرم کر دیتی۔۔!!
عورت کی آزادی یہ نہیں وہ مرد کے بغیر اپنا مقام حاصل کرنے کی تگ و دو
شروع کر دیں بلکہ عورت کی آزادی یہ ہے مرد کی عزت کو بروۓ کار لاتے ہوئے سوسائٹی میں اپنا نام بناۓ تاکہ وہ حفاظت میں رہ سکے
مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔
مرد عورتوں پر حاکم ہیں
اَلْحَمْدُلِلّٰه
جس دن ہماری سوسائٹی کی ہر لڑکی کو اس بات کی سمجھ آ گئی اس دن امن قائم ہو جاۓ گا
اگر ہم سوچیں تو ہم کیا کر رہی ہیں ہم کس آزادی کی بات کرتی ہیں مرد سے
کیا یہ کافی نہیں وہ ہمارے سکون کی خاطر خود باہر لوگوں کی گالیاں سن رہا ہوتا ہے اور ہم بن ٹھن کے جواب دیں
جاؤ اپنا کھانا خود گرم کر لو
اپنے کپڑے خود استری کر لو
میں تمہاری نوکر ہوں کیا
یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے ہمیں ذرا بھی خیال نہیں آتا
کیا یہ ہوتی ہے عورت کی آزادی؟
کیا یہ ہوتا ہے عورت کا مقام ؟
اللّه فرماتے ہیں اگر میں اپنے بعد کسی کو سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو بیوی سے کہتا کہ شوہر کو سجدہ کرے
سعودی عرب اس وقت مکمل محفوظ ہے، دفاع کی ضرورت غزہ فلسطین کو ہے، لیکن کیا کریں فلسطین کے پاس ڈالر اور ریال نہیں
چوکیداری فیس ادا کرنے کیلیے 😐۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Kalba
00000