Tanzeel Techie
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤️📿
^_________^
05/11/2025
سٹار بیٹر بابر اعظم 🗣️
جب میں گراؤنڈ میں بال اٹھانے والے بچوں کو دیکھتا ہوں ، تو مجھے اپنے پرانے دن یاد آ جاتے ہیں ، میں نے بھی اسی جگہ سے شروعات کی تھی ، میں ان بچوں سے ملتا ہوں انہیں حوصلہ دیتا ہوں۔
فری سیکھنا ہے؟
اگر آپ فری ٹک ٹاک آٹو میشن سیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ saddam buriro کا چینل سرچ کریں
اگر آپ فری یوٹیوب آٹو میشن سیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ saad Rashid کا چینل سرچ کریں
اگر آپ فری میں ویب ڈویلپمنٹ سیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ code with harry کا چینل سرچ کریں
اگر فری ورڈ پریس سیکھنا چاہتے ہیں تو
Website learners
نام کا چینل سرچ کریں
اگر فری ڈیجیٹل مارکیٹنگ گوگل ایڈز SEO سیکھنی ہے تو
Umer tazkeer
کا چینل سرچ کریں یہ بندہ خود میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ایک سمندر ہے
اگر فیسبک ایڈز سیکھنی ہیں تو
Ben heath
کا چینل سرچ کریں انگلش میں ہے لیکن انتہائی ایڈوانس لیول کا کانٹینٹ ہے
اگر فری ایڈوانس لیول آرٹی فیشل انٹیلیجنس پائتھون سیکھنا چاہتے ہیں تو
Irfan Malik
کا چینل سرچ کریں
اگر فری ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو
Ishan Sharma یا Imran Ali dina
کا چینل سرچ کریں
اگر فری تھری ڈی اینیمیشن سیکھنا چاہتے ہیں تو
Technical dhuriya analysis
کا چینل سرچ کریں
اگر فری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پہ Jawad shah skills hub نام سے چینل سرچ کریں
لیکن بس ایک چیز کا خیال رکھیں کوئی بھی سکل سیکھیں اس میں کام کرنا تب تک نہیں آئے گا جب تک ساتھ ساتھ پریکٹیکل نہیں کریں گے
جواد شاہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah
Layyah