Islami Jamiat-e- Talaba Layyah
Islami Jamiat Talaba is the largest student Network in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.
06/04/2026
اجتماع ناظمین
دفتر جماعت اسلامی لیہ
8 اپریل دن ایک بجے
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ
*Ramadan Revelation Circle✨*
Quran Class 3.0
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام چھٹے روز قرآن کلاس و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقہ ہاسٹل ہاؤسنگ کے طلبہ نے شرکت کی۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ برادر محمد وقاص نے خصوصی شرکت کی💐
Ramadan Revelation Circle✨
Quran Class 3.0
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام چھٹے روز قرآن کلاس و افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقہ ہاسٹل ہاؤسنگ کے طلبہ نے شرکت کی۔
صدر حلقہ احباب عامر مسعود بھائی نے خصوصی شرکت کی💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
College Road Layyah
Layyah
31200