Anp Chaman
Awami National party is one of the leading political party in pakistan, the current president of AWa
18/09/2019
Preachers of Peace in peace conference
12/09/2019
AFGHAAAN.
23/04/2019
23:4:2019 نن پہ خان یاوس کوہٹہ کی دہ عوامی نیشنل پارٹی صوبائی صدر چئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ قدرمن مشراصـــــــــغرخان اچکزئی پہ یو جرگہ کی
08/04/2019
اصغر خان اچکزٸ پر عوام کا اعتماد۔
اصغر خان اچکزٸ سرزمین بلوچستان کا ابھرتا ہوا ایک نوجوان اور تعلیم یافتہ سیاستدان ہیں، جس کا سیاسی سفر کٹھن اور جدوجہد سے بھرا پڑا ہیں جس کا چٹان جیسا والد اور پھول جیسا بھاٸ سیاسی جدوجہد میں قوم کے ننگ و ناموس پہ جان قربان کرکے جام شہادت نوش کرچکے ہیں جسکے خاندان کی چشم چراغ عسکر خان شہید اور قوم کا غمخوار لالا شہید اس راستے میں قوم کیلۓ اپنی جان کی قربانیاں دے چکے ہوں اس کیلۓ سیاست اور قوم کی خدمت عبادت ہے، جس نے اتنے کم عمری میں اتنے بڑے دکھ دیکھے ہو وہ بھلا خاک دوسروں کے بچوں کے خون پہ سیاست کریگا۔ اصغر خان ایک مدبر اور سنجیدہ اور عوام کا درد دل میں رکھنے والا سیاستدان ہیں۔ وہ عوام کے خوشی میں خوش اور غم میں برابر کے شریک ہوتا ہیں, اپنے حلقے بلکہ پورے بلوچستان میں کہی بھی کوٸ خدانخواستہ کوٸ فاتحہ ہو تو یہ بندہ پہلے پہنچ جاتا ہیں۔ کیونکہ وہ یہ درد دیکھ چکے ہیں اور دوسری طرف وہ جماعتیں جنہوں نے اسلام کے نام سے یا قوم پرستی کے نام سے عوام کو پچھلے چالیس سالوں سے لوٹا ہیں عوام کا اعتماد کھوچکے ہیں جس کے رویے لوگوں نے پچھلے حکومت میں دیکھیں اور یہی جماعت جو اب اپوزیشن میں ہے پچھلے حکومت میں جب پندرہ ارب روپے لیپس ہوۓ تو انہوں نے اتنا واویلا کیوں نہیں کیا تھا اور پچھلے حکومت کا مزہ چکھنے والا واحد ممبر جس کو بجھری اور ٹرانسفارمر انسانی جانوں سے زیادہ عزیز ہے نے اصغر خان کی تحریک التوا کو بجھری اور ٹرانسفارمر کی نظر کرنے کی کوشش کی۔ عوامی نیشنل پارٹی اور اصغر خان اچکزٸ یہ کبھی نہیں ہونے دیگی۔ انشا اللہ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت اور خاصکر اصغر خان اچکزٸ عوام کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچاٸگا۔
کہ می غم واٸ پہ یو غر اوس بہ اوبہ واٸ۔
داچی ٹینگ یمہ پہ زڑہ پہ خداۓ پختون یم۔
07/04/2019
عوام کا اعتماد اور پشتون ولی کا نام سردار اصغر خان۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Kabul