Rabab online
We deal in all types of Rababs - both for beginners and experts, form armature to professional level. Delivery service available all over Pakistan and abroad.
رباب وسط ایشیا اور پاکستان میں پختون خوا اور کشمیر کا مقبول ترین ساز ہے۔ اِس کے علاوہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی پختونوں کی وساطت سے اب یہ تمام مڈل ایسٹ اور جاپان، جرمنی ، آسٹریلیا، اور کینیڈا تک مقبولیت حاصل کر چکا ہے ۔ یہ رباب ہمارے ایک کاریگر دوست نے اپنے ہاتھ سے تیار کیا ہے ۔ فی الحال آپ اسی رباب پر راگ میاں کی توڑی کا الاپ سن لیجئے ۔ میاں کی توڑی میں جو مقبولیت خواجہ خورشید انور کے کمپوز کیے ہوئے اور میڈم نورجہاں کے گائے ہوئے گیت
جس دن سے پیا دل لے گئے
کو حاصل ہوئی ، بہت کم کمپوزیشنز کو نصیب ہوتی ہے۔
نوٹ: یہ رباب فروخت کے لیے دستیاب ہے
23/04/2025
سادہ ، ہاف صدف ، اور فل صدف کاری کے ساتھ ۔ تیراہ کی لکڑی کے بنے ہوئے نئے خوبصورت رباب دستیاب ہیں ۔ قیمت کام کے حساب سے ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے انباکس کریں۔
25/06/2024
These two Rababs were prepared for a friend and despatched to Australia before Eid ۔ I'm happy they were both received safe and sound in a strong protective steel container. Looking forward to work on further projects!
یہ رباب بنوا کر ایک دوست کو امریکہ بھجوانے کے لئے ڈیلیور کردیا ہے ۔ سائز اٹھائیس انچ، ہاف صدف کے ساتھ ۔ ساؤنڈ کوالٹی چیک کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے انباکس کر سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Namak Mandi
Peshawar