Droos e Ustad

Droos e Ustad

Teilen

This is Fan page of Ustad e Muhtarm you can watch here Ustad e Muhtarm Speaches۔

Photos from Droos e Ustad's post 15/07/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 14 جولائی 2026
ایران ، مشہد مقدس
رہبرِ شہید امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی تشییع و تدفین کی تقریبات میں شرکت کے لیے ایران میں موجود استادِ محترم سید جواد نقوی کی مشہدِ مقدس میں محترم جناب آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ صاحب (نمائندۂ ولیِ فقیہ در استان خراسانِ رضوی، امامِ جمعہ مشہد اور رکن مجلسِ خبرگانِ رہبری) سے ملاقات،
رہبرِ شہید امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی علمی، انقلابی اور تہذیبی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جبکہ ان کے افکار، راہِ مقاومت اور امتِ مسلمہ کی بیداری کے پیغام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا،

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Medienfirma in Vienna machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Kategorie

Telefon

Adresse


Vienna
1200