Pakistan R
Tash Mai jokar or apno ki thokar Aqsar bazi palat deti ha ( simplicity is the key to success)❤️
بابا ویزے والی سرکار ✈
دیدار بھی کریں اور ویزا بھی لگوائیں😁
پیر صاحب سے پاسپورٹ پر کسی بھی ملک کا ویزہ لگوائیں اور پاکستان سے جان چھوڑوائیں
پیر صاحب جہالت سے بھرپور اور عقل کے اندھے لوگوں کے لیے یہ کام فی سبیل اللہ کرتے ہیں😗😜
09/08/2023
عورت نے ھمیشہ گدھوں سے ہی عشق کیا ہے عقلمند آدمی کو تو وہ پسند ہی نہیں کرتی😜
یقین نہیں آتا تو پہلا کمنٹ چیک کریں،،،😂😝😜😆
غربت سے تنگ عورت نے اپنی بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی یہ واقع ڈنگہ گجرات کا ھے ہمارے سیاستدان ایک دوسرے پر الزام لگا رھے اور غریب لوگ مہنگائی سے تنگ آ کر خودکشیاں کر رھے پر حکمرانوں کو کوئی احساس ھی نہیں ۔۔ علاقے کے لوگوں نے بروقت نہر میں کود کر ماں اور بیٹی کو بچا لیا
ویڈیو بشکریہ آصف ریاض
Superhit viral clip part 3
انسان اتنے مہنگے مہنگے موبائل استعمال کرتا ہے لیکن ایک بار اللّٰہ نہیں لکھ سکتا
افسوس کی بات ہے
😭😭😭😭
01/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Manama