Weekly wise
Inter state snd international news
ہم سیاچین پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے۔
بیگم کہتی کبھی Love You ہی کہہ دِیا کرو۔
میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔
یہ سیاچین کی سردی میں ہنسنے کا سبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائیں۔
بیگم نے کہا: خط لکھ دِیا کرو۔
میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔: سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں۔
تحریر: میجر جنرل محمد عارف (ریٹائرڈ)
If you need to monitize tiktok followers and views
Contact me in comment box
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Brampton, ON