Zaibi Hanjra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaibi Hanjra, Public Figure, Brantford, ON.
مالھو
02/14/2026
کیا شیر شاہ سوری افغانی لٹیرا تھا؟؟؟؟
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No
93
وَ مَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ خٰلِدًا فِیۡہَا وَ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ لَعَنَہٗ وَ اَعَدَّ لَہٗ عَذَابًا عَظِیۡمًا ﴿۹۳﴾
اور جو کوئی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کا بدلہ جہنم ہے کہ مدتوں اس میں رہے اور اللہ نے اس پر غضب کیا اور اس پر لعنت کی اور اس کے لئے تیار رکھا بڑا عذاب ،
اسلامی حکومت کے خلاف تلوار اٹھانے والا شیر شاہ سوری پنجابی قوم کا قاتل ہے۔
پنجاب کے سلطان سارنگ خان گکھڑ شہید کو شہید کرنے والا شیر شاہ سوری تھا۔
شیر شاہ سوری افغانی جس نےآپنے آقا اور دہلی کے مغل فرمانروا ہمایوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔ دہلی کی مسلم حکومت سے غداری کر کے حکومت ہتھیائ اور پھر پنجاب کی اسلامی حکومت پر صرف پنجابی قوم کا مال و دولت لوٹنے کے لیےحملہ کیا ۔ سلطان سارنگ خان گکھڑ اور ان کے 16 بیٹوں کو شہید کیا ۔
جس میں 2 سال سے چھوٹے نومولود شہزادے بھی شامل تھے
سلطان سارنگ خان کی بیٹی کو غلام بنا کر اپنے سپہ سالار سے اس کی عزت پامال کروائ ۔
سلطان کی لاش کی بے حرمتی کی۔ سلطان اور انکے 16 بچوں کی کھال اتروا کر بھس بھروا کر قلعہ روات کے دروازے پر 12 دن لٹکائے رکھا۔
سلطان کے باقی جسم کو آگ لگوا دی۔
اس قدر ظالم اور پنجابی قوم کے قاتل کا مجسمہ ایک سازش کے تحت کچھ فتنہ پرور لوگوں نے جی ٹی روڈ دینہ پر لگا کر پنجابیوں خاص طور پر گکھڑوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائ گئ تھی۔ جس کے حوالے سے قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے پنجاب گورمنٹ کو ایپلیکیشنز اور وفود کی صورت میں مل کر اس معاملے کی نشاندہی کی گئ۔ جس پر عمل کرتے ہوئے پنجابی مسلمان حکمران کے قاتل شیر شاہ سوری کا مجسمہ تبدیل کروا کر بہادرئ اور جرت کے ساتھ شہید ہونے والے مقتول سلطان سارنگ خان گکھڑ کا مجسمہ لگا دیا گیا ہے۔
جیوے پنجاب وسے سوہنڑا پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Brantford, ON