Vision News
Vision News is a news platform which strives to inform our viewers about worldwide events. For event coverage, contact us.
10/12/2024
03/05/2024
ہو شیار ÷ خبردار
السلام و علیکم
الحمدو لله میں ایک سچا اور پکا مسلمان اور عاشق رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم ہونے کے ناطے آپ کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ اس وقت ہمارے شہر میں آپکی زندگی بھر کی کمائی یعنی آپکا دین اور آپکی نسلوں کے ساتھ کھلوار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آپکی دوست یاری اور کاروبار یہ سب باتیں اور چیزیں یہیں رہے جانی ہیں خدارا کسی بھی سیاسی عمل کا حصہ بننے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیں کہ کہیں اس سے ہمارے دین اور ہماری آنے والی نسلوں کے اوپر تو کوئی آنچھ نہیں آنی۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں انشا ا لله میں اپنے اس اعلان کے بعد مطمعین ہوں کہ اس دیار غیر میں میں نے اپنی ایک اہم زمہ داری ادا کر دی ہے۔
اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت نکال کر میری اس پوسٹ کو پڑھے کا شکریہ۔
والسلام
طالب دعا:
غلام مصطفیٰ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Calgary, AB
T3J3Z5