Shia Killing
Duniya-e-Tashayyo Ki Aawaz.. Duniya Bher Ki Millat-e-Tashayyo Sy Mutaliq Tamam Khabro'n Sy Aagha Rak World SHIA News Alert !!!
08/12/2024
کوئٹہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ میں طوغی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا پولیس کے مطابق ہفتہ کو ایئر پورٹ روڈ کے رہائشی عبدالرشید گزشتہ روز طوغی روڈ کے علاقے تیل گودام میں گیا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد
ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
جس کو ڈوبا ہوا سورج بھی پلٹ کر دیکھے
ہم اسے اپنے عقیدے میں علی(ع) کہتے ہیں.
Mohsin Naqvi.❤
03/07/2024
The ignorant man does not understand the learned for he has never been learned himself.
Imam Ali (AS)(derived from Du'a Kumayl)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Calgary, AB