Desi Calgary
Welcome to Desi Calgary! 🇨🇦
A platform dedicated to the voices, stories, and spirit of Calgary’s South Asian community.
📍 Calgary-based. Desi-driven.
Wishing everyone a peaceful and blessed Ramadan 🌙
From political strategy to the role of journalists, this discussion raises important questions.
Watch the full video(link in comments)
12/26/2025
Remembering Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on Quaid Day, as the holiday season reminds us of unity, peace, and goodwill.
10/21/2025
Today, I proudly fulfilled my civic duty by casting my vote in Calgary’s mayoral and city council elections. 🇨🇦
Voting isn’t just a right, it’s a responsibility and a voice for the kind of community we want to build. Every ballot cast is a message about the city we envision for ourselves and for our children.
I sincerely hope the best candidates win, those who will serve Calgary with integrity, transparency, and a genuine commitment to our neighborhoods.
To everyone reading this: don’t stay on the sidelines. Be part of the democratic process. Get informed, get involved, and make your voice count. The decisions made today will shape the Calgary our kids will inherit tomorrow.
Vote. Participate. Influence change.
Together, let’s keep Calgary strong, united, and forward-looking.
Good luck to the candidates!!
10/19/2025
Desi Calgary’s
IMPORTANT & URGENT ANNOUNCEMENT
We encourage everyone to make their voice heard — get out and vote tomorrow, October 20, 2025!
Your vote matters. Your city matters. Let’s build a stronger Calgary together.
Jyoti Gondek
Naheed Nenshi’s message for Desi Calgary 👇
Follow for more!
Full interview now on YouTube — check comments for the link!
شہباز شریف نے اقبال کا فلسفہ اُلٹا سمجھ لیا — پروفیسر ادریس آزاد کا بڑا انکشاف
Watch the full interview on YouTube
پاکستان کینیڈا ایسوسی ایشن (PCA) کے لئے اہم گزارشات
ڈونیشن باکس سے بیلٹ باکس تک
دنیا جہان کے ایشوز کے لئے ہم فنڈ ریزنگ کرتے ہیں لیکن جہاں رہتے ہیں، جہاں ہماری آئندہ نسلوں نے رہنا ہے اس کی کوئی فکر ہی نہیں۔
اصل طاقت وہ ہے جو ووٹر کے ووٹ کی ہوتی ہے۔ اس ماہ ہونے والا میئر اور سٹی کونسل کا انتخاب (کیلگری میں 20 اکتوبر، 2025) ہماری روز مرہ زندگی، تعلیم، صفائی، ہاؤسنگ اور اگلی نسلوں کے مواقع کا براہِ راست فیصلہ کرے گا۔ اس لیے محض ڈونیشن باکس کی ترجیحات بدلنا ہونگی اور بیلٹ باکس تک لوگوں کو پہنچانا ہوگا۔
موجودہ صورتحال کیا ہے؟ اعداد و شمار کے مطابق
پچھلے میونسپل الیکشن (2021) میں شہرِ کیلگری کا مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ تقریباً 46.38% رہا یعنی نصف سے کم اہل شہریوں نے اپنا ووٹ ڈالا۔ اس کا مطلب ہے کہ بہت سی آوازیں، خاص طور پر نئی برادریوں اور نوجوانوں کی نمائندگی سے محروم رہ گئیں۔
قومی سطح پر ڈیٹا دکھاتا ہے کہ نئے طور پر قدرتی شہری بنے ہوئے افراد یعنی (naturalized citizens)کم از کم 10 سال سے کم) کی وفاقی انتخابات میں شرکت روایتی شہریوں سے کم رہی؛ 2021 کے اعداد و شمار میں ان کی شرکت (تقریباً) 66% کی سطح پر تھی جو کہ مجموعی شہری شمولیت سے مختلف رویہ ظاہر کرتا ہے، اور میونسپل سطح پر اعداد و شمار اکثر اور بھی کم ملتے ہیں۔ اس فرق کی وجہ معلومات کی کمی، لسانی رکاوٹیں اور سیاسی نظام کے بارے میں عدم اعتماد ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے۔
میئر اور کونسل کے فیصلے براہِ راست شہر کے بجٹ، رہائش، ٹرانزٹ، پولیس، اسکول بورڈ سے متعلقہ معاملات، اور روز مرہ سہولیات کو متاثر کرتے ہیں۔ جب مخصوص گروہ کم ووٹ دیتے ہیں تو اُن کے مفادات متاثرہ پالیسی سازوں کے ایجنڈے میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ نیز، کم ٹرن آؤٹ مخصوص سیاسی سٹیک ہولڈرز یا پارٹیوں کو غیر متناسب فائدہ دیتا ہے اس لیے ہر کمیونٹی کا فعال حصہ ہونا لازمی ہے تاکہ فیصلہ سازی میں اُس کمیونٹی کا وزن درست جگہ پا سکے۔
سٹی الیکشن میں ووٹ ڈالنا کیوں ضروری ہے؟
1. آپکی فیملی کے لئے: آپ کے بچے یہاں اسکول جائیں گے؛ بجٹ اور ٹرسٹ فیصلے آپ کے بچوں کی تعلیم اور سہولیات پر اثر انداز ہوتے ہیں۔
2. کاروباری حضرات کے لیے: سٹی کے ٹیکس، کاروباری لائسنس، لوکل انفراسٹرکچر، یہ سب کاروباری ماحول طے کرتے ہیں۔
3. نئے آنے والوں/امیگرنٹس کے لیے: پبلک سروسز، رہائش اور ترجمانی کی سہولیات کے بارے میں فیصلے مقامی سطح پر ہوتے ہیں لہٰذا اگر ہم نہیں بولیں گے تو فیصلے ہمارے خلاف بولیں گے۔
عملی حکمتِ عملی، PCA کی نئی ٹیم کو فوری ابتدائی ایکشن پلان بنانا چاہیئے۔
20 اکتوبر کو نکلیں، اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں، اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے۔
جب کمیونٹی کی نمائندگی مضبوط ہو گی تو وہ مستقبل کی مثبت پالیسیوں میں تبدیل ہو گی۔ یہی PCA کی نئی ٹیم کا پہلا، فوری اور سب سے بڑا کام ہونا چاہیے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
North West
Calgary, AB
T3G4T9
01/01/2026