Positive Transformation

Positive Transformation

Share

Training, Mentoring, Motivation, Events SERVICES:-

1. Multi event organizers:
2. Training and development.
3. Consultency, feasibility of a new business

09/04/2024

Really

Photos from Positive Transformation's post 03/30/2022

میں اپنے آپ کو سلگا رہا ہوں اس توقع پر
کبھی تو چراغ جلیں گے ، کبھی تو روشنی ہوگی !

09/30/2021

قدروقیمت میں اضافہ؛

لیز کا 20 روپے والا پیکٹ آپ کی قریبی دکان سے 20 روپے کا ملے گا۔ وہی پیکٹ بس سٹینڈ سے 30 کا، کسی ھوٹل کی لابی سے 40 کا اور ایئر پورٹ سے 50 کا ملے گا۔

جگہ کے حساب سے لیز کی قیمت تبدیل ھو رھی ھے۔ برانڈ وہی ھے، پیکٹ سائز بھی وھی، مگر قیمت مختلف۔

اسی طرح آپ جہاں خود کو worthless یا devalue محسوس کریں وہ جگہ بدل کر نئی جگہ آزمائیے۔

آپ کی قدرو قیمت بڑھ جائے گی۔

(وقاص یونس)

Want your business to be the top-listed Business in Edmonton?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


6526 Main Lane
Edmonton, AB
T6R0P6