Syed Faizan Rizvi Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Faizan Rizvi Official, Grocers, .
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺍﻟْﻌَﻦْ ﻗَﺘَﻠَﺔَ ٱلْحُسَيْنِ
وَعَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْن
وَعَلَىٰ أَوْلاَدِ ٱلْحُسَيْنِ
وَعَلَىٰ أَصْحَابِ ٱلْحُسَيْنِ
💔🏴
https://youtu.be/S5ODFSREmjE?si=R0WlQPudxF_HCSy1
امام سجاد ع کو کس نے شہید کیا؟
قاتل کا نام کیا تھا؟
آپ کو جاننا ہے تو لازمی کلام سنیں
"گیارہ اماموں کی شہادت سنو"
24/06/2025
اللهم لعن قاتلان آل محمد ع
تاریخ نوحہ خوانی میں پہلی ایک ایسا منفرد اور ہر دور کے لیے بہت اہم عنوان پر ایک نوحہ
"سنو گیارہ اماموں کی شہادت سنو"
یہ کلام ہماری کئی سالوں کی محنت کے بعد تیار ہوا اور اس مشکل ترین عنوان پر کلام کرنا ہم نے یوں بھی ضروری سمجھا تا کہ ہماری آنے والی نسل کو ہمارے گیارہ امام کی شہادت کب ہوئی کیسے ہوئی اور ان ک قاتلین کون تھے اس کی خبر ہو اور جب کبھی ان سے سوال کیا جائے تو انھیں سوچنا بھی نہ پڑے اور فوراً وہ مولا کے قاتلین کے نام بتا دیں
اس کلام کو میرے چھوٹے بھائی بہترین شاعر اہلبیت نے لکھا اور جناب طحہٰ جعفری نے اس کی طرز بنائی ہے
یہ کلام بہت جلد آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر سماعت کرسکیں گے
اپنی خاص دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں❤🙏
Faizan Rizvi Syed Faizan Rizvi (SFR) is a Shia Canadian Noha, Naat and Maqabat Reciter (Vocalist). He started reciting in 2003 In Karachi Pakistan, Faizan’s mission is to promote Azadari E Hussain as Ibne Ali as, He almost recorded up-to 30 Kalam’s with there media partner’s 2 years ago he started his own ...
جس کو عباس ع بلاتا ہے وہی آتا ہے❤
کربلا والوں کا ہر حال میں ماتم ہوگا❤