Humara Pakistan
Love for one's motherland is a proof of the sincerity of an individual . This is our effort to do so.
06/02/2026
پہاڑوں کی شہزادی ♥️
05/31/2026
چلو دلدار چلیں
بھالا کوٹ کے پار چلیں !!
ہم ہیں تیار چلیں
ناران دا بیوٹی فل
05/28/2026
28 مئی 1998, جب پاکستان ناقابلِ تسخیر بنا۔۔ یوم تکبیر۔۔🇵🇰
یومِ تکبیر (28 مئی) پاکستان کی دفاعی طاقت اور خودمختاری کی علامت ہے، جب قوم نے اتحاد کے ساتھ ایٹمی قوت بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ یہ دن ہمیں قومی سلامتی، یکجہتی اور قربانی کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ڈاکٹر عبد القدیر خان زندہ باد 🇵🇰
میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد.
May this Eid bring Peace, happiness and countless Blessings to you and your family
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Hamilton, ON