Index Education Solutions

Index Education Solutions

Share

Never give up your Dreams

05/17/2023

30 مئی 2023 سے امریکہ کے سیاحتی اور بغیر پٹیشن پر مبنی نان امیگرنٹ ویزوں کی درخواست فیس ایک سو ساٹھ (160) ڈالر سے بڑھا کر ایک سو پچاسی (185) ڈالر کی جا رہی ہے۔ جبکہ پٹیشن کی بنیاد پر جمع کی جانے والی ویزا درخواستوں (ایچ ، ایل، او، پی اور کیو)کی ویزا فیس ایک سو نوّے( 190 ) ڈالر سے بڑھا کر دو سو پانچ (205 )ڈالر کی جا رہی ہے۔ اِی ویزا کی فیس بھی دو سو پانچ (205) ڈالر سے بڑھ کر تین سو پندرہ (315) ڈالر ہو جائے گی۔ ہم امریکی معیشت میں بین الاقو امی سفر کے کلیدی کردار کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ویزا فیس کا تعین، فراہم کردہ خدمات کی لاگت کے سالانہ جائزے کی بنیاد پر کیا جاتا ہے.

05/17/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Toronto?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Toronto, ON