Dr Fatima Rajput
Health And Beauty
08/05/2024
جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا.... ♥️
23/04/2024
خیال گھومتا تھا یوں خیالِ یار کے گرد
زمین گھومتی ہے جس طرح مدار کے گرد🙂
تمھیں اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں تو
تم میری بند آنکھوں کا سکون ہو جاناں۔۔۔۔!!!❤️
14/02/2024
اُسکی آنکھیں تھی کے ایک ڈوبنے والا انسان دوسرے ڈوبنے والے کوں پُکارے جیسے ❤️
#ڈاکٹر #فاطمہ #علی
25/01/2024
ہم نے مجنوں سے سنا تھا کبھی صدیوں پہلے
عشق ہو جائے__تو نسبت نہیں دیکھی جاتی
🔥
#فاطمہ #علی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Beijing