Lolo shop
كوتشي رجالي ب 150 جنيه
11/03/2023
ب 150 جنيه بس والشحن مجانا لو اخدت 2
نعل ايفا طبي خفيف , خامة مستوردة تقدر تعاين قبل ما تستلم 😌😌
مقاسات من 41 الي 45
الوان (اسود ،كحلي ، ابيض ، رمادي)
ينفع يتغسل في الغسالة 😉😉
للحجز ابعت لنا علي رسائل الصفحة
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا
چھلکائے ہوئے چلنا خوشبو لب لعلیں کی
اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوئے رہنا
اس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا شرمائے ہوئے رہنا
اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
سکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمیں پہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا
یہ بازی ہم نے ہاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں بھی نیند آ جائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ستارو تم تو سو جاؤ
قتیل شفائی
ﻧﻈﺮ ﺑﻦ ﮐﺮ ، ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻟﮓ ﺟﺎﺅ !!!.
ﮐﺴﯽ ﭘﯿﺮ ﮐﯽ ﭘﮭﻮﻧﮏ ، ﻧﮧ ﭘﻮﺟﺎ ، ﻧﮧ ﻣﻨﺘﺮ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﮯ .
نقاب زلف کو رخ سے ہٹا کے چھوڑ دیا،
میرے وجود پہ بجلی گراکے چھوڑ دیا،
تمہارے حسن کا جب بھی مجھے خیال آیا،
غزل ادھوری لکھی گنگنا کے چھوڑ دیا،
وہ ساتھ ساتھ کھلی چاندنی میں چلتا رہا،
اندھیرا دیکھا جہاں مسکرا کے چھوڑ دیا،
کسی نے رند سے پوچھا کے زندگی کیا ہے،
تو اس نے جام کو اوپر اٹھا کے چھوڑ دیا،
اے ترنم تیری شاعری تیرا نغمہ،
مجھے اثیر محبت بنا کے چھوڑ دیا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Cairo
117722