Daily Cover
Daily Cover is an education page where you get information on mind-blowing world facts, juicy trivia! Daily Cover has been managed Talha Films since 2022.
07/04/2026
امریکی صدر Donald Trump نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر ایک اہم بیان جاری کیا ہے جس میں ایران کے حوالے سے سخت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔
"آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو سکتی ہے، جو دوبارہ کبھی واپس نہیں آئے گی۔ میں ایسا نہیں چاہتا، لیکن غالب امکان یہی ہے۔ تاہم، اب جبکہ مکمل اور فیصلہ کن رجیم چینج ہو چکی ہے، جہاں مختلف، زیادہ سمجھدار اور کم شدت پسند ذہن سامنے آئیں گے، تو شاید کوئی انقلابی اور شاندار تبدیلی ممکن ہو—کون جانتا ہے؟ ہم آج رات دیکھ لیں گے۔ یہ دنیا کی طویل اور پیچیدہ تاریخ کے اہم ترین لمحات میں سے ایک ہے۔ 47 سالہ جبر، بدعنوانی اور موت کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایران کے عظیم عوام کے لیے خدا کی برکت ہو۔"
DISCLAIMER:
This statement is attributed to former U.S. President Donald Trump from his post on Truth Social. The views and claims expressed are his personal opinions and have not been independently verified by us.
This post is shared for informational and educational purposes only, based on publicly available reports.
For accurate and up-to-date information, please refer to official and verified sources.
01/04/2026
چین اور پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں فوری جنگ بندی اور کشیدگی کے پھیلاؤ کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین اور پاکستان نے خلیج اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ جاری کر دیا۔
بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ اور محمد اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں علاقائی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متاثرہ تمام علاقوں تک بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ چین اور پاکستان جلد از جلد امن مذاکرات شروع کرنے کی حمایت کرتے ہیں اور ایران اور خلیجی ممالک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت، قومی آزادی اور سلامتی کے تحفظ پر زور دیتے ہیں۔
دونوں ممالک تمام فریقین کو مذاکرات کے دوران طاقت کے استعمال یا دھمکی سے گریز کی تلقین کرتے ہیں، تنازعات کے پرامن حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری واحد مؤثر راستہ قرار دیا گیا ہے شہریوں اور غیر فوجی اہداف کے تحفظ کے اصول کی پاسداری پر زور دیا گیا ہے۔
شہریوں اور غیر فوجی تنصیبات پر حملے فوری روکنے اور عالمی انسانی قوانین کی مکمل پابندی کی اپیل کی گئی ہے ساتھ ہی توانائی، ڈی سیلینیشن، بجلی اور پرامن جوہری تنصیبات کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
آبنائے ہرمز اور ملحقہ سمندری راستوں کو عالمی تجارت اور توانائی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں اور عملے کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تجارتی اور شہری جہازوں کی جلد اور محفوظ آمدورفت بحال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی بالادستی اور حقیقی کثیرالجہتی نظام کے فروغ پر زور دیا گیا ہے اقوام متحدہ کے کردار کو مضبوط بنانے اور دیرپا امن کے جامع فریم ورک کی حمایت کرتا ہے، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے اصولوں کے مطابق پائیدار امن کے قیام پر زور دیتا ہے۔
07/03/2026
❤️ I've just reached 220K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉 ❤️
02/03/2026
Iranian Revolutionary Guards Attack Israeli Netanyahu's Office with Missiles
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Cambridge Road
Barking