Chiniot Progressive Collaboration-CPC

Chiniot Progressive Collaboration-CPC

Share

Aims to foster collaboration among the people of chiniot & facilitating improvement in various aspects of their lives.

11/07/2026

عوام کی رائے، ہماری حوصلہ افزائی! 💙

فری میڈیکل کیمپ کے بعد مقامی افراد نے اپنے مثبت تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے CPC ڈاکٹرز فورم اور تمام معزز ڈاکٹرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ ایسے فلاحی میڈیکل کیمپس مستقبل میں بھی باقاعدگی سے منعقد ہوتے رہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد مستفید ہو سکیں۔

01/06/2026

مبارکباد 🌹

سی پی سی کور کمیٹی کی مشاورت سے چیئرمین سی پی سی جناب نے کو مقرر کیا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت، بہترین قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور سی پی سی کو مزید مضبوط، فعال اور کامیاب بنانے میں ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔

سی پی سی کے تمام ممبران کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌹

31/05/2026

مبارکباد 🌹
سی پی سی کور کمیٹی کی مشاورت سے چیئرمین سی پی سی جناب نے کو مقرر کیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت، بہترین قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور سی پی سی کو مزید مضبوط، فعال اور کامیاب بنانے میں ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
سی پی سی کے تمام ممبران کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌹

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Chiniot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Chiniot
SW90JQ