Chiniot Progressive Collaboration-CPC
Aims to foster collaboration among the people of chiniot & facilitating improvement in various aspects of their lives.
01/06/2026
مبارکباد 🌹
سی پی سی کور کمیٹی کی مشاورت سے چیئرمین سی پی سی جناب نے کو مقرر کیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت، بہترین قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور سی پی سی کو مزید مضبوط، فعال اور کامیاب بنانے میں ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
سی پی سی کے تمام ممبران کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌹
31/05/2026
مبارکباد 🌹
سی پی سی کور کمیٹی کی مشاورت سے چیئرمین سی پی سی جناب نے کو مقرر کیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت، بہترین قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور سی پی سی کو مزید مضبوط، فعال اور کامیاب بنانے میں ان کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
سی پی سی کے تمام ممبران کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌹
31/05/2026
مبارکباد
سی پی سی کور کمیٹی کی مشاورت سے چیرمین سی پی سی جناب نے کو سی پی سی کا #صدر مقرر کیا ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں استقامت، بہترین قیادت، اخلاص اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور سی پی سی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے میں کامیاب فرمائے۔
سی پی سی کے تمام ممبران کی جانب سے دلی مبارکباد۔ 🌹
30/05/2026
سی پی سی کی سالانہ میٹنگ اور عید ملن پارٹی کور ممبر ملک خرم نواز گلوتر ایڈووکیٹ صاحب کے ڈیرے پر خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں کور کمیٹی اور دیگر معزز اراکین نے بھرپور شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران تنظیمی امور، مستقبل کے اہداف اور مختلف تجاویز پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ باہمی اتفاقِ رائے سے سال 2026-27 کے لیے نئی کابینہ کا اعلان بھی کیا گیا۔
ہم نئی کابینہ کے تمام منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں دیانت، اخلاص اور استقامت کے ساتھ تنظیم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اس موقع پر سابقہ کابینہ کی گراں قدر خدمات، محنت اور تنظیم کے لیے دی گئی قربانیوں پر دلی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان کی کاوشیں ہمیشہ سی پی سی کی ترقی اور مضبوطی میں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ سی پی سی کو مزید ترقی، اتحاد اور کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔ آمین۔
28/05/2026
🌟 Welcome to CPC Core Committee 🌟
We are delighted to warmly welcome our newly elected members to the CPC Core Committee. 🎉
Your dedication, passion, and commitment towards positive change are truly appreciated. We believe your presence will strengthen our team and vision for the future.
Congratulations and best wishes to:
✨ Ch. Sharukh
✨ Khurram Glotar
✨ Ather Glotar
✨ Raees Umar Assi
May this journey bring success, unity, and great achievements for CPC. 💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Chiniot
SW90JQ