Signal Media
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Signal Media, Media/News Company, 52 Fairfield Road, Ilford, London.
اگر آپ مجھ سے پوچھیں کہ انڈین فلم دھریندھر میں جو لیاری دکھایا گیا ہے کیا اُس میں اور حقیقی لیاری میں کوٸی مماثلت پاٸی جاتی ہے تو میں کہوں گا یقینا ایک بہت بڑی مماثلت یہ ہے کہ فلم میں وہی گالیاں دی گٸی ہیں جو عام طور پر لڑاٸی جھگڑے میں لیاری میں تو کیا۔۔ پورے کراچی میں دی جاتی ہیں۔
(حنیف سمانا)
انسانیت سوز واقعہ: حویلی لکھا ریلوے روڈ نزد چکڑ چوک پر لاہوری ناشتہ پوائنٹ میں کم عمر بچوں کو کان پکڑوا کر اور ہاتھ کھڑا کروا کر مارا جا رہا ہے۔ پولیس سے مطالبہ ہے کہ فوری کارروائی کر کے چائلڈ ایکٹ کے تحت سخت سزا دی جائے۔
゚ ゚viralシ
کم عمر بچے جب ڈرائیونگ کریں گے
゚viralシ ゚
تیز رفتاری نے ایک اور گھر اجاڑ دیا
پاکپتن روڈ پر اللہ پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار نے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر مار دی جس پر سوار تین افراد پاکپتن سے دیپالپور آ رہے تھے۔ حادثے میں باپ محمد اشرف اور اس کا بیٹا عدیل موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
゚viralシ ゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
52 Fairfield Road, Ilford
London
IG12JL