Muhammad Rizwan
Pakistan national cricket team captain
02/04/2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے قومی کرکٹر فخر زمان کی جانب سے دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی ہے، جس کے بعد میچ ریفری روشن مہانامہ کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میچ ریفری روشن مہانامہ نے فخر زمان پر بال ٹیمپرنگ کے الزام میں دو میچز کی پابندی عائد کی تھی۔ اس فیصلے کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کی، جس پر تین رکنی ٹیکنیکل کمیٹی نے باقاعدہ سماعت کی اور فخر زمان کا مؤقف سنا۔
ٹیکنیکل کمیٹی میں پروفیسر جاوید ملک، ڈاکٹر ممریز نقشبندی اور سید علی نقی شامل تھے، جنہوں نے تمام شواہد اور دلائل کا جائزہ لینے کے بعد میچ ریفری کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔
کمیٹی کے فیصلے کے بعد فخر زمان پر عائد دو میچز کی پابندی بدستور برقرار رہے گی اور وہ مقررہ مدت تک میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
01/04/2026
حیدرآباد 🆚 ملتان 🔥
آج کا مقابلہ بہت ہی دلچسپ ہونے والا ہے 👀
حیدرآباد اب تک اپنی پہلی جیت کی تلاش میں ہے 💔
جبکہ ملتان اپنا پہلا میچ جیت کر بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے گا 💪
کیا حیدرآباد آج کم بیک کرے گا یا ملتان اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھے گا؟ 🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
London