Balaj Studio
Advertising Agency
Our services | Content Creation
Video | Audio
Writing | Editing | Publishing Balaj Studio is a Production House,
Providing Services Like.
18/06/2024
چند روز اور مری جان! فقط چند ہی روز!
زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست
زندگی ہے تو بدل جائیں گے یہ لیل و نہار
یہ شب و روز، مہ و سال گزر جائیں گے
ہم سے بے مہر زمانے کی نظر کے اطوار
آج بگڑے ہیں تو اک روز سنور جائیں گے
فاصلوں، مرحلوں راہوں کی جدائی کیا ہے
دل ملے ہیں تو نگاہوں کی جدائی کیا ہے
کلفت زیست سے انسان پریشاں ہی سہی
زیست آشوب غم مرگ کا طوفاں ہی سہی
مل ہی جاتا ہے سفینوں کو کنارا آخر
زندگی ڈھونڈ ہی لیتی ہے سہارا آخر
اک نہ اک روز شب غم کی سحر بھی ہوگی
زندگی ہے تو مسرت سے بسر بھی ہوگی
زندگی ہے تو کوئی بات نہیں ہے اے دوست!
صوفی تبسم
17/03/2024
I found a HIDDEN MUSLIM Town in The Aussie Outback OnePath Network travelled all the way over to North Queensland to meet with the Muslim Community of Mareeba.They are a small rural community of Albanian farm...
12/03/2024
بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟
بھوک، فاقہ کشی اور ڈپریشن، سنہرے خواب لیے کینیڈا جانے والے نوجوانوں کی زندگی وہاں کیسی ہے؟ - BBC News اردو کینیڈا میں ہر قدم پر تناؤ اور اضطراب پایا جاتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی طالب علم نہیں جانتا کہ اس سے کیسے نمٹا جائے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نوجوان کینیڈا کی شہری....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Springate Field, Slough
London
SL37DH