Digital Pakistan

Digital Pakistan

Share

Digital Pakistan is a platform which shows content about Pakistan digitally.

17/07/2026

میرا سفر آسان نہیں مجھ پر 13 کروڑ لوگوں کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

16/07/2026

حارث رؤف کو رومین پاول نے لگاتار 4 چھکے جڑ دیے!

میجر لیگ کرکٹ (MLC) 2026 کے کوالیفائر میں ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز رومین پاول نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے ایک اوور میں لگاتار 4 فلک شگاف چھکے لگا کر میچ کا رخ بدل دیا۔

پاول نے صرف 15 گیندوں پر دھواں دھار 50 رنز بنا کر لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز کو 187 رنز کے مضبوط مجموعے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے مسلسل چار چھکے سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔

جواب میں سان فرانسسکو یونیکورنز کے کپتان میتھیو شارٹ نے 94 رنز کی شاندار ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، مگر ٹیم 180 رنز تک ہی پہنچ سکی اور 7 رنز سے شکست کھا گئی۔

اس فتح کے ساتھ لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز نے پہلی بار میجر لیگ کرکٹ (MLC) کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

16/07/2026

اللہ پاک مجھے مولانا جیسا انسان اور سیاستدان بننے سے بچائے،فیاض الحسن چوہان

16/07/2026

میں کسی بچے سے یہ نہ سنوں کہ مجھے سیاست میں دلچسپی نہیں۔۔۔ کیونکہ اگر آپ کو سیاست میں دلچسپی نہیں ہو گی تو آپ کبھی یہ نہیں جان سکیں گے کہ آپ کے لیے کونسا شخص بطور سیاست دان بہتر ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

Want your business to be the top-listed Media Company in Manchester?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Manchester

Opening Hours

Monday 10am - 4pm
Tuesday 10am - 4pm
Wednesday 10am - 5pm
Thursday 10am - 5pm
Friday 10am - 5pm
Saturday 10am - 5pm
Sunday 10am - 5pm