Sardar Haider Ali
Journalist News Anchor
column writer blogger Social Media activist Researcher Traveller Horse Rider
02/04/2026
پنجاب بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی جائے گی
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوبر سے بائیو گیس تیار کی جائے گی
13/03/2026
پشاور کی امامیہ کالونی میں مسجد اور امام بارگاہ پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد نمازی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ ہم اس بزدلانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
ایسے واقعات کا مقصد معاشرے میں خوف اور شیعہ سنی بھائیوں کے درمیان نفرت پھیلانا ہوتا ہے
شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔
براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
ایران آپریشن وعدہ صادق 4 کی 23 ویں لہر کا آغاز ، آپریشن کا نام " یا صاحب الزماں عج "رکھا گیا ہے۔ ایران نے ہر لہر کو پاکیزہ نام دیا ہے لیکن اس نام کی شدت و انتقام کی امید سب سے الگ ہے۔ ❤🩹🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
High Street
Reigate
RH29AA