Azmi TV Urdu

Azmi TV Urdu

Share

Islaam aman ka mazhab hai

26/05/2026

احسن البیان
مولانا صلاح الدین یوسف

سورۃ نمبر 7 الأعراف
آیت نمبر 64

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَكَذَّبُوۡهُ فَاَنۡجَيۡنٰهُ وَالَّذِيۡنَ مَعَهٗ فِى الۡفُلۡكِ وَاَغۡرَقۡنَا الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا‌ ؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا قَوۡمًا عَمِيۡنَ  ۞

ترجمہ:
سو وہ لوگ ان کو جھٹلاتے ہی رہے تو ہم نے نوح ؑ کو اور ان کو جو ان کے ساتھ کشتی میں تھے بچا لیا اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کو ہم نے غرق کردیا۔ بیشک وہ لوگ اندھے ہو رہے تھے (1)۔ ؏

تفسیر:
64۔ 1 یعنی حق سے حق کو دیکھتے تھے نہ اس کو اپنانے کے لئے تیار تھے۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Azamgarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Azamgarh
276138