Islamic Rashidi Network 786
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Rashidi Network 786, Azamnagar.
allah name calligraphy
*✒️کـلام شانِ رضــا تحریری گــروپ📚*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*📚 کلام اعلی حضرت تحریری گروپ✍️*
*🤲🏻جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے🤲🏻*
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
دستور ہے یہ رسمِ زمانہ ہے لاڈلی
بیٹی کو گھر سے باپ کے جانا ہے لاڈلی
ہاتھوں میں تیرے دامنِ صبر و رضا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
خدمت میں رہنا ساس سسر کی تو عمر بھر
خوش ہو کے کرنا ساتھ میں شوہر کے دن بسر
خوشیوں میں میری بیٹی تیرا گھر بھرا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
ہر بات میری ذہن میں رکھنا سنبھال کر
تو خد کو رکھنا بیٹی شریعت میں ڈھال کر
سجدِ میں رب کے آگے تیرا سر جھکا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
کرنا نہ فکر کوئ خدا تیرے ساتھ ہے
عزت ہماری لختِ جگر تیرے ہاتھ ہے
تیرا ہر اک گناہ سے دامــن بچا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
سنت رسولِ پاک ﷺ کی ہوتی ہے اب ادا
کرتا ہے یہ جسیمؔ یہی رب سے اب دعا
پھولے پھلے یہ باغ، یہ گلشن ہرا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ رہے
ماں باپ کی ہمیشہ تیرے سنگ دعا رہے
جا میری لاڈلی تیرا حافظ خدا رہے
🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
*پیشکش :: محمد منتظر رضـــا رشیـــدی*
29/01/2023
khwaja garib nawaz ka waqia | Sirat E Khaja gareeb nawaz | Khaja gareeb nawaz kaun hai kaun_hai ...
28/01/2023
https://youtu.be/nyRhslUBpaU
دریا نیـــل کا ہوش اڑا دینے والا واقعہ اسکو سنتے ہی جسم میں رونگٹے کھڑی ہو جاے گی🥹🥹
Hazrat Umar aur Dariya e Neel Waqia | दरिया ए नील का वाकया #दरिया ए नील का वाकया e Umar aur darya E Neel ka waqia
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Azamnagar
855113
21/01/2023