Az Zehra Tours
Az Zehra Tour and Travels Organiser of Haj, Umrah and Ziyarat.
02/02/2026
🌸 ولادتِ با سعادت امامِ زمانہؑ، حجّتُ اللہ فرجہُ الشریف مبارک ہو 🌸
اللہ تعالیٰ ہمیں امامِ عصرؑ کے سچے منتظرین میں شامل فرمائے،
ان کے ظہور میں تعجیل فرمائے،
اور ہمیں ان کی اطاعت، معرفت اور نصرت کی توفیق عطا کرے 🤲
اللّٰہم عجل لولیک الفرج
✨ لبیک یا مہدیؑ ✨
مسجدِ سہلہ 🕌
مسجدِ سہلہ عراق کے شہر کوفہ میں واقع ایک نہایت مقدس مسجد ہے، جسے شیعہ مسلمانوں میں خاص روحانی مقام حاصل ہے۔
اہمیت و فضیلت:
روایات کے مطابق یہ حضرت امام مہدیؑ کی جائے قیام ہوگی ظہور کے بعد
بعض انبیاءؑ (جیسے حضرت ادریسؑ) کی عبادت گاہ سے بھی منسوب
یہاں نماز اور دعا کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے
Peer Afzal Yaseen Dar Qamar Ali Najafi
اسلام علیک یا امیر۔المومنین ع
حرم امیر المومنین نجف اشرف عراق
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Palar
Badgam
191111