Skills Modifier

Skills Modifier

Share

Skills Modifier Institute teaches you how to monetize your Facebook account and earn from home. Join now!

31/03/2026
22/02/2025

Capcut Pro Available
Monthly Subscription only in 800pkr/month
Contact on whatsapp
+923185970595

11/01/2025

ایک بار فزکس کی کلاس میں استاد نے طلبہ سے پوچھا،
"ہم گاڑی میں بریک کیوں لگاتے ہیں؟"

مختلف جوابات موصول ہوئے:

"روکنے کے لیے "

"رفتار کو کم کرنے کے لیے"

"تصادم سے بچنے کے لیے" وغیرہ،

لیکن بہترین جواب تھا،

"آپ کو گاڑی تیز رفتار سے چلانے کے قابل بنانے کے لیے"

یہ ایک منفرد سوچ ہے اور یہ سوچ اپنے دماغ کو دو.

ایک لمحے کے لیے فرض کریں کہ آپ کی گاڑی میں بریک نہیں ہیں تو آپ اپنی گاڑی کو کتنی تیزی سے چلائیں گے؟

یہ بریکوں کی وجہ سے ہے کہ ہم رفتار تیز کرنے کی ہمت کر سکتے ہیں، پوری رفتار سے گاڑی بھگا کر اپنی مطلوبہ منزلوں تک پہنچ سکتے ہیں۔


زندگی کے مختلف موڑ پر، ہمارے والدین، اساتذہ، سرپرست اور دوست وغیرہ ہماری ترقی، سمت یا فیصلے پر سوال اٹھاتے ہیں۔ ہم انہیں اپنے لیے پریشان کن سمجھتے ہیں یا ایسی پوچھ گچھ کو اپنے جاری کام میں رکاوٹ "بریک" سمجھتے ہیں۔

لیکن، یاد رکھیں، یہ اس طرح کے سوالات (متواتر بریک) کی وجہ سے ہے کہ آپ اس مقام تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں جہاں آپ آج ہیں۔ بریک کے بغیر، آپ پھسل سکتے ہیں، سمت کھو سکتے ہیں، منزل پر کبھی بھی نہیں پہنچ سکتے یا کسی بدقسمتی سے حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔

اپنی زندگی میں پیش آنے والی "بریک" کی تعریف کریں۔ اور انہیں اپنے ہدف کے تعاقب میں سمجھداری سے استعمال کریں!
انگلش لٹریچر پیج سے کاپی اور ترجمہ: توقیر بُھملہ

Want your school to be the top-listed School/college in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Office No 1 , 1st Floor Al-Rasheed Plaza , Bhara Kahu
Delhi
45400