Al Qalam Publications Pvt.ltd.

Al Qalam Publications Pvt.ltd.

Share

pioneer in islamic oriented books for urdu/hindi medium schools and madarsas.

Photos from Al Qalam Publications Pvt.ltd.'s post 05/07/2021

Catalogue

Photos 07/07/2016
07/07/2016

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے جمله اہل خانہ کو عيد كي دلي مباركباد
تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّا وَ مِنْكُم
اللہ تعالٰی هم سب کی نمازیں روزے تراویح قیام اللیل تلاوت قرآن كريم اور جمله نیک اعمال كو قبول فرمائے - غلطیوں اور کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیابی اور بهلائی عطا فرمائے.
آمین یا رب العالمین
یاسر الہی
القلم پبلیکیشنز

08/06/2016

As'salaamualaikum.

Aap sabko ramadhan ka chand bohot bohot mubarak ho. Allah hamei maaf karey aur hamari ibaadatein qubool farmaye. Aur iss maah-e-mubarak ko hamari islaah aur bakhsheesh ka zariya banaye.
Aameen !

Al Qalam publications.delhi

19/05/2015

القلم پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ تعلیم کے شعبہ سے وابستہ ایک ایسا اشاعتی ادارہ ہے جس کی شائع کردہ نصابی کتب اسلامی اقدار پر مبنی ہیں اور جدید دور کے تقاضوں کو پورا کرتی ہیں۔
ادارہ کا مقصد
نوجوان مسلم نسل کو ایسی نصابی کتب فراہم کرنا جن کے مطالعے سے ہمارے طلبہ حکومت کے نئے نظامِ جانچ ،مسلسل اور جامع انداز قدر، ((C.C.E)کے تحت تعلیم کے شعبے میں مہارت حاصل کرسکیں اور اُن کی مہارتوں کی جانچ کھیل کھیل میں ہوجائے۔نیز حکومت ہند کے قومی درسیات کے منصوبے (NATIONAL CURRICULAR PLAN-) کی سفارشات کے تحت سائنس اور منطق نیز عملی سرگرمیوں پر مبنی آموزش کے کلچر کو فروغ دیناہے۔
سائنس اورٹکنالوجی کے اس عہد میں ہمارا نظریہ یہ ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے عقل وشعور کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ترغیب دیں تاکہ تاحیات حصولِ علم کا شوق رکھنے والی ایک ایسی نسل تیار ہوسکے جو القلم پبلیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈخدا کی مہربانیوں کا شعور رکھتی ہو، آگہی اور علم کی حامل ہو، متوازن ہو اور ذمہ داری کا احساس رکھتی ہو۔
ہم تمام تعلیمی اداروں سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتے ہیں اور اللہ جل شانہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہم سب کی اس کوشش کو قبول فرمائے۔

16/05/2015

For Catalouge of 2015-16 plz visit our website:
www.alqalampublications.com

Want your business to be the top-listed Media Company in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Delhi
110006

Opening Hours

Monday 10:30am - 5pm
Tuesday 10:30am - 5pm
Wednesday 10:30am - 5pm
Thursday 10:30am - 5pm
Friday 10:30am - 5pm
Saturday 10:30am - 5pm