Asad official

Asad official

Share

I am simple boy

15/09/2024

Dost jaisa bhi ho Dosti agar roh se ho to har roop Kamal lagta hai

22/08/2023

#দোয়ার_দরখাস্ত🤲🤲
আমাদের প্রিয় হুজুর,ক্বারী রহমতুল্লাহ সাহাব খুব অসুস্থ,😪😪 আমাদের জইন্য খুব মেহনত করতো এবং এখনো করেন আমাদের যান হুজুরের অসুস্থতোর কতা শুনলে মনে কষ্ট লাগে বহুত
আজ অপারেশন হবে সবার কাছে খাছ দোয়া চাই আল্লাহ যেন তিনার অপারেশন আছান করেন এবং পরিপূর্ণ সুস্থতা দান করেন। আমিন 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲👈👈👈👈👈

23/07/2023

জীবনে ঝামেলা যতই থাকুক চিন্তা
করলে বেড়ে যাবে, চুপ থাকলে কমে যাবে,
ধৈর্য রাখলে শেষ হয়ে যাবে,
আর আল্লাহর উপর বিশ্বাস রাখলে
তা খুশিতে পরিবর্তন হয়ে যাবে।

14/07/2023

Ummido ke age tut Jana Acha nehi lakta he kisi ke age hat felana Acha nehi lakta mujhe dene walo ki katar me hi rakhna mere Malik tere dar ke sewa sar jukana Acha nehi lakta he 💖💖❤
امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچہا نہی لگتا
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہی لگتا
مجھے دینے والوں کی قطار میں
ہی رکھنا
#میرے #مالک
تیرے در کے سوا سر جھکانا اچھا نہی لگتا💖💖❤

10/07/2023

Kisi ke dil se apna dil mat lagaw isliye ke dil badal jate he. Dil laga na he to Allah se lagaw isliye ke Allah kabhi nehi badalta balke dilo me bas jata he 💖
کسی کے دل سے اپنا دل مت لگاؤ کیونکہ دل بدل
جاتے ہیں دل لگانا ہے تو اللہ سے لگاؤ کیونکہ اللہ کبھی نہیں بدلتا بلکہ دلوں میں بس جاتا ہے💖

08/07/2023

Na o fereshtah ho na fereshto jeisa ho mujhe talash he uski soch mere jeisa ho. Mere khulus ko pehchanta ho bas kafi he. Oh koi bhi ho, kahi bhi ho, keisa bhi ho mere muhabbat ko pehchan sake oh eisa ho meri khatir marne ka hosla bhi rakhta ho agar me rut jaw use to muskura ke manaye oh eisa ho jo bat Kare oh nibha bhi sake irado me oh apni chahato jeisa ho dukho me hasne ka hunar janta ho ek eisa hamsafar jo, hamsafar jeisa ho ❤نہ وه فرشتہ ہو نہ فرشتوں جيسا ہو
مجهے تلاش ہے اُسكى سوچ ميرے جيسا ہو
ميرے خلوص كو پہچانتا ہو بس كافى ہے
وه كوئى بهى ہو،كہيں بهى ہو، كيسا بهى ہو
ميرى محبت كو پہچان سكے وه ايسا ہو
ميرى خاطر مرنے كا حوصلہ بهى ركهتا ہو
اگر ميں رُوٹھ جاؤں اُس سے تو
مسكرا كے منائے وه ايسا ہو
جو بات كرے وه نِبها بهى سكے
اِرادوں ميں وه اپنى چاہتوں جيسا ہو
دُكهوں ميں ہنسنے كا ہُنر جانتا ہو
ايک ايسا ہمسفر جو ، ہمسفر جيسا ہو💖

Photos from Asad official's post 03/07/2023

💖----::::::::::استاد کا احترام:::::::::::::------💖

استاد بادشاہ👑 نہیں ہوتا ہے مگر اپنے شاگردوں کو بادشاہ👑 بنا دیتا ہے💖💖💖💖

اپنے استاد کی عزت کیا کرو کیونکہ آج تم جو ان عبارتوں کو پڑھ پا رہے ہو یہ تمہارے استاد کی محنت کے بدولت ہے
سکندر اعظم کا قول ہے "میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لے آیا اور میرے استاد محترم نے مجھے زمین سے آسمان پر اٹھا دیا "

والدین اپنے بچوں کو زمین پر چلنا سکھاتے ہیں اور اساتذہ اپنے شاگردوں کو معاشرے میں چلنا سکھاتے ہیں
بادشاہ ہارون رشید کا ایک قصہ بہت مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے لڑکے کو ایک استاد محترم کے پاس علم حاصل کرنے کے لۓ بھیجا تھا ۔ اتفاق یہ ہوا کہ بادشاہ سلامت ایک دن اسی مدرسے کے برابر سے گزر رہا تھا تو انہوں نے دیکھا کہ استاد صاحب وضو کر رہے تھے اور بادشاہ کا لڑکا لوٹے سے پانی ڈال رہا تھا ، یہ دیکھ کر بادشاہ سلامت ان کی طرف بڑھنے لگے تو استاد صاحب ڈر گۓ کہ آج تو میں گیا کام سے ، مزے کی بات تو یہ ہے کہ بادشاہ سلامت نے اپنے لڑکے کو زور سے ایک چانٹا مارا اور کہنے لگا بے ادب تو صرف پانی کیوں ڈال رہا ہے تجھ پر لازم ہے کہ تو ایک ہاتھ سے ڈال اور دوسرے ہاتھ سے پیر کو دھو دے ۔ اور ہارون رشید کوئ ایرا گیرا بادشاہ نہیں تھا ان کی بادشاہت کی یہ عالم تھا کہ صبح سویرے نیند سے بیدار ہوکر بادلوں سے کہتا تھا کہ تو جہاں بھی برسے گا جمع تو میرے خزانے میں ہی ہوگا ، اور آج کل کے لوگوں کو ہوا کیا کہ اگر تھوڑا سا مالدار ہوجائے تو اپنے بچوں کے اساتذہ کو بولتے ہیں کہ میرے بچوں کو کچھ مت کہنا، ان لوگوں کو بادشاہ سلامت کے اس واقعے سے سبق لینا چاہۓ

استاد دنیا کی بہترین ہستی ہے سو ان کی عزت کرنی چاہئے ❤❤❤❤❤❤❤

اللہ تعالیٰ ہم سب کو استاد کی عزت کرنے کرنے کی توفیق دان کرے

✍️ #معروف

08/06/2023

💞 دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس

الفاظ سے نہیں💞 اخلاق اور برتاؤ سے ہوتا ہے💞

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Dhing?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Dhing