Samaji Behbood Committee -SBC Rajwar.

Samaji Behbood Committee -SBC Rajwar.

Share

Helping hand an organization which provides humanitarian support to poor & needy.

19/11/2022

Proud Moment for Rajwar Shabir Ahmad Sood (Teacher) of Hamla Pati qualified KAS mains.

09/11/2022

ظفر کھنی راجوار ہندوارہ ایک شخص مہلک بیماری میں مبتلا ۔۔۔عوام سے کی مالی مدد کی اپیل

ظفر کھہنی راجوار ہندوارہ کے رہنے والے محمد اسدلہ گنائ ایک مہلک بیماری میں مبتلا ہے ۔محمد اسدلہ نامی شخص کے دونے گردے ناکار ہوے ہے جس پر کافی خرچہ آیا لیکن ا ایک ایک ٹسٹ کرانے میں ہزاروں روپے لگتے ہیں ان کے گھر والوں کا کہنا جو کچھ تھا سب کچھ بیج کر اس کے علاج پر خرچ کیا ان کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ گھر میں کچھ نہیں رہ گیا جو کچھ زمین جائداد تھی سب بیج ڈالی ان دونوں کے علاج پر وہ رقم خرچ کی ا ان کے گھر میں اب دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہوجاتی ہے اب انہیں جب کوئی سہارا نہیں رہا تو یہ اور تمام لوگوں سے مالی مدد کی اپیل کی کیونکہ ان کے پاس اب ایک مکان کے علاوہ کچھ نہیں رہ گیا ہے اس لئے انہوں نے تمام صاحب ثروت لوگوں سے گزراش کی وہ ان کی مالی مدد کریں ۔۔۔۔,۔۔

ان کی بنک ڈیٹیلس مندرجہ زیل ہے ۔۔

جموں کشمیر بینک ویلگام۔

0568040100005339

اس بنک اکاونٹ نمبر پر بھی لوگ انہیں مدد کرسکتے ہیں ہے اور ان فون نمبرات پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں فون ن9682372750

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Handwara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Handwara
193221