Voice of Rajwar
Writer, Poetٖ and Social Activist
Teaching Arabic Urdu Kashmiri and Education
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آپ کو یہ جان کر مسرت ہوگی کہ _```مرکزی جامعہ مسجد شریف غوثیہ پوشون زچلڈارہ```_ کی تعمیر نَو کے حوالے سے نماز عید کے موقع پرقبل ازیں ہی عوام الناس کو اجتماعی طور مطلع فرمایا گیا ہے، انشاء اللہ آنے والے ایام میں مسجد شریف کی موجودہ عمارت کو شہید کرنے کا عمل 31 مئی 2026 بروز اتوار شروع کیا جانا طے ہے ۔ اس سلسلے میں آپ کے طفیل عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس تاریخی مسجد میں کل بتاریخ 29 میی 2026 کو آخری جمعةالمبارک کی نماز ادا کی جائے گی جس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔ واضح رہے کہ اس موقع پر خطیب جامعة کے علاوہ وادی کے جید عالم دین "مفتی ابراہیم صاحب" مہتمم دار الھدی ٹرسٹ ہمہامہ سرینگر "تعمیر مسجد اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان کے تحت ایک خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔
لہٰذا استدعا کی جاتی ہے کہ آپ خود اور متعلقین کو بھی اس با برکت اور تاریخی مجلس میں تمام مصروفیات ترک کرکے شرکت کو یقینی بناکر خیر دارین حاصل کریں گے ۔
*الداعی الی الخیر*
*راجہ وسیم نثار خان*
*خادم مسجد*
25/05/2026
Time
Special
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Handwara