Message Of Islam

Message Of Islam

Share

The International not-for-profit organization The MOI serves a Islamic network of public and private Islamic Foundation

11/10/2021

اگر رسول ﷺ کی موحبّت کا نام بریلوی ہونا ہے تو میں بریلوی ہو،
اگر صحابہ کرام کے دفاع کا نام دیوبندی ہونا ہے تو میں دیوبندی ہو
اگر کتاب سنّت کو ماننے کا نام اھلحدیث ہونا ہے تو میں اھلحدیث ہو
اور اگر اہلبیت کی موحبّت کا نام اس میں صاحبہ کرام کی توہین نہ کی جاے جس کا نام شیعہ ہونا ہے تو میں شیعہ ہو۔
یہ صرف سمجھا نے کے لئے ہے۔

وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ (103۔3)
سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقوں میں نہ پڑو
جزاکاللّه خیر

10/10/2021

مفتی صاحب آپنے صرف ایک youtube چینل سے ماہانہ 56k$ کماتے ہے مفتی صاحب کے ایڈمن نے چینل لیک کردیا بھائیو یہ صرف آپنی دکان چمکانے کے لئے آے تھے اور بیوقوف عوام انکا ساتھ دے رہی ہے مجھے بوہت افسوس ہے۔

07/10/2021
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Jammu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Jammu